SEO Training in Karachi. SEO Urdu Training Course in Pakistan

  • SEO Expert Course | SEO Training Course | Learn and Earn


    پاکستان میں %90 فیصد لوگ یہ ہی نہیں جانتے ایس.ای.او کیا ھے ، کیسے کیا جاتا ھے اور کون سا پہلا کام ھے جہاں سے ایس.ای.او شروع ھوتا ھے ، کون کون سی ٹرمز آپلائی ھوتی ھیں اور کن بنیادی اصولوں پر کام کرکے منتخب کی ورڈز پر سائٹ سرچ انجن میں ٹاپ پر لائی جاتی ھے۔ فراڈیئے انھیں کلاسیفائیڈ ڈائریکٹری سبمیشن ، بلاگ کمنٹس اور سوشل نیٹ ورک سائٹس میں لنک پوسٹنگ کرنا سیکھا کر ایس.ای.او بننا دیتے ھیں اور معصوم لوگ ہزاروں روپے برباد کرکے جعلی ایس.ای.او سیکھ کر اس قابل بھی نہیں بن پاتے کہ اپنی ویب سائیٹ کا ھی ایس.ای.او کر سکیں۔۔۔۔۔ لیکن اب آپ واقعی ایس.ای.او کی اے ٹو زیڈ ھر بنیادی ٹرمز سیکھ کر ایس.ای.او استاد بن سکتے ھیں۔

    ایس.ای.او استاد کا چیلنج
    Apna Work Challenge
    اپنا ورک گروپ کی ویب سائٹ ایس.ای.او استاد آپکو چیلنج کرتا ھے کہ پروفیشنل ایس.ای.او تھیوری پریکٹیکل ٹریننگ کورس کی جو آوٹ لائن کلاس کے مطابق ترتیب دی گی ھے اس کی اتنی تفصیلی معلومات آپ نے آج سے پہلے کسی پاکستانی ایس ای او کی ٹریننگ دینے والے کی ويب سائٹ پر نہیں دیکھی ھوگی کیونکہ یہ ھمارا چیلنج ھے اتنی باریکی سے کام کرنے کیلئے اس کام کے علم کا ھونا بھی ضروری ھے اور کام ان سے سیکھا جاتا ھے جو کام کرنا بھی جانتے ھوں

    ورنہ ایس ای او ٹریننگ کے نام پر دھوکہ دینے والوں کی خود اپنی ویب سائٹ کا ایس ای او نہیں ھوا ھوتا انکی ويب سائٹ صرف تین سے چار کی ورڈز میں گوگل میں پہلے یا دوسرے پیج پر آتی ھے ، اب آپ تصدیق کیلئے ان لوگوں سے رابطہ کریں اور ان سے لازمی سوال کریں کہ جناب ایس ای او ٹریننگ تو آپ دے رھے ھیں ہمیں یہ تو پروف کریں کن کن کی ورڈز پر آپ نے کام کیا اور کیا 20 سے 30 کی ورڈز پر آپ کی اپنی سائٹ ٹاپ پر آتی ھے یا نہیں ساتھ ہی یہ بھی بتائیں آپ جو کام سیکھائیں گئے اسکی تحریری آوٹ لائن کہاں ھے اور ایس ای او ٹریننگ کس پہلے کام سے اسٹارٹ ھوگی

    ھمارا چیلنج ھے ان سوالوں سے پہلے ھی فراڈیئے ھماری نقل کرتے ھوئے جلد ھی ہمارے کورس کی آوٹ لائن کو ھو بہو کاپی ضرور کرلینگے لیکن نقل کیلئے بھی عقل کی ضرورت ھے اس ہی لیئے اس آوٹ لائن کو بناتے وقت ہم نے جان بوجھ کر کچھ ٹکنیکل غلطیاں کی ھیں ان غلطیوں کو وہ ھی سمجھ سکتا ھے جسے واقعی ایس ای او کی درست معلومات ھو اور جن کے پاس معلومات اور عقل ھوتی ھے وہ نقل نہیں کرتے۔


    ایس.ای.او استاد ڈومین 8 نومبر 2011 کو رجسٹرڈ ہوا جبکہ ویب سائٹ 19 مئی 2013 کو لانچ ہوئی ہے۔ آپ گوگل پر چیک کرسکتے ھیں سائٹ کا زیرو فیصد ایس.ای.او بھی نہیں کیا گیا ھے اسلئے سائٹ گوگل میں موجود ہی نہیں لیکن اب سے ٹھیک 6 ماہ بعد یہ سائٹ گوگل کے فرسٹ پیج پر ھوگی اگر ایسا نہیں ھوا تو یہ سائٹ بند کردی جائیگی۔