SEO Training in Karachi. SEO Urdu Training Course in Pakistan

Class 9 - 9th Week (Duration: 3-Hour)

ایس.ای.او پریکٹیکل ٹریننگ کورس کلاس 9 ٹاپکس
ایس.ای.او پریکٹیکل ٹریننگ کورس کلاس 9 میں ایس.ای.او استاد مکمل کورس آپ سے رپیٹ کروائیگا ، آپکو سمجھائیگا ایس.ای.او جاب کیلئے انٹرویو کیسے دینا ھے اور کورس سے متعلق جو بھی سوال ھونگے انکا جواب دیگا اور یوں 8 کلاسوں پر مشتعمل کورس اختتام پر پہنچے گا۔

Class 9 Tips & Questions

  • 1- Repeating a Course  →   Duration: 1-Hour

    ایس.ای.او پریکٹیکل ٹریننگ کورس کلاس 9 کے پہلے گھنٹے کے فرسٹ سیشن میں ایس.ای.او استاد آپ سے پہلی کلاس سے لیکر آٹھویں کلاس تک کا کورس رپیٹ کروائیگا تاکہ اندازہ ھو آپ نے کیا سیکھا۔


  • 2- SEO Interview Tips  →   Duration: 1-Hour

    ایس.ای.او پریکٹیکل ٹریننگ کورس کلاس 9 کے دوسرے گھنٹے کے سیکنڈ سیشن میں ایس.ای.او استاد آپکو سمجھائیگا ایس.ای.او جاب کیلئے انٹرویو کیسے دینا ھے تاکہ آپ لازمی انٹرویو میں کامیاب ھوسکیں۔


  • 3- Ask The Question  →   Duration: 1-Hour

    ایس.ای.او پریکٹیکل ٹریننگ کورس کلاس 9 کے تیسرے گھنٹے کے تھرڈ سیشن میں ایس.ای.او استاد کورس سے متعلق آپ کےجو بھی سوال ھونگے انکا تسلی بخش جواب دیگا۔