SEO Training in Karachi. SEO Urdu Training Course in Pakistan

  • How to Join a SEO Ustad!


    ایس.ای.او کورس کا دورانیہ
    ایس.ای.او کا یہ کورس ٹوٹل 8 کلاسوں پر مشتعمل ھے۔
    ہر ہفتے آپ اپنی سہولت کے مطابق ایک کلاس اٹینڈ کرسکتے ھیں۔
    دو ماہ میں کورس مکمل ھوجائیگا۔
    کورس مکمل ھونے کے بعد نویں کلاس رپیٹ کورس اور سوال جواب کی ھوگی۔

    ٹریننگ کیسے ھوگی
    ٹریننگ ایک وقت میں ایک فرد کو دی جاتی ھے تاکہ مکمل توجہ دی جاسکے۔
    اگر آپ کراچی میں ھیں تو مکمل ٹریننگ سیشن آفس میں ھوگا۔
    آؤٹ آف کراچی ھیں تو لائیو ٹریننگ بذریعہ اسکایپ اور ٹیم ویور دی جائیگی۔
    ٹریننگ سے پہلے کلاسوں کا شیڈول اور ٹائم لازمی طے کیا جائیگا۔

    ایس.ای.او کورس کی فیس کتنی ھے
    ایس.ای.او استاد مکمل کورس کی تعارفی فیس 10000 روپے ھے۔
    فیس دو ماہ میں دو قسطوں میں ایڈوانس وصول کی جائیگی۔
    ٹریننگ اسٹارٹ کرتے وقت 5000 روپے ادا کرنے ھونگے۔
    اگلے ماہ پانچوں کلاس اسٹارٹ کرتے وقت 5000 روپے ادا کرنے ھونگے۔
    فل ایڈوانس پیمنٹ پر کوئی ڈسکاؤنٹ نہیں نہ ھی ایسی آفر دی جائے۔

    ایس.ای.او استاد کورس جوائن کرنے کا طریقہ کار
    جوائن کرنے کیلئے نیچے دیا گیا فارم پُر کریں۔
    فارم میں اپنی تمام معلومات مکمل اور درست لکھیں۔
    اپنی یہ معلومات ہمیں 03473448884 پر ایس ایم ایس کریں۔
    آپ کو ہمارا کنفرمیشن ایس ایم ایس موصول ھوگا۔
    اس ایس ایم ایس میں ایڈوانس فیس جمع کروانے کے دو آپشن ھونگے۔
    کراچی میں ھیں تو ایڈوانس فیس آفس آکر جمع کروادیں۔
    آؤٹ آف کراچی ھیں تو بذریعہ ایزی پیسہ یا اومنی ایڈوانس فیس جمع کروادیں۔
    اگر فیس ادا کرتے وقت گارنٹی کا ایشو ھے تو ہمیں ہرگز جوائن نہ کریں۔
    گارنٹی کے حوالے سے ادارہ کوئی دلیل کوئی وضاحت دینے کا پابند نہیں۔
    کیونکہ نو سال سے قائم ہمارا ادارہ اور ہمارا کام ہی ہماری گارنٹی ھے۔

    آرڈر کا مکمل اور محفوظ طریقہ کار
    اگر آپ ایس.ای.او استاد کورس جوائن کرنا چاھتے ھیں تو اپنی معلومات ایس ایم ایس کریں۔
    SMS: 03473448884

    SEO Ustad.com
    YES i m Interested in
    "SEO Training Course"
    My details are below
    • Name: • Email: • Mobile: • City:

    آپکا ایس ایم ایس ملنے کے اگلے دو گھنٹوں میں آپ کو ہمارا کنفرمیشن ایس ایم ایس موصول ھوجائے گا۔


    ایس.ای.او استاد ڈومین 8 نومبر 2011 کو رجسٹرڈ ہوا جبکہ ویب سائٹ 19 مئی 2013 کو لانچ ہوئی ہے۔ آپ گوگل پر چیک کرسکتے ھیں سائٹ کا زیرو فیصد ایس.ای.او بھی نہیں کیا گیا ھے اسلئے سائٹ گوگل میں موجود ہی نہیں لیکن اب سے ٹھیک 6 ماہ بعد یہ سائٹ گوگل کے فرسٹ پیج پر ھوگی اگر ایسا نہیں ھوا تو یہ سائٹ بند کردی جائیگی۔